ایکنا تھران: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514035 تاریخ اشاعت : 2023/04/01
ایوان اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں اور سنجیدہ افراد کیلئے یہ واقعی لمحہ فکریہ ہے کہ کسی عرب ملک کے دباؤ میں آتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی کی بنیاد تبدیل کر لیں۔
خبر کا کوڈ: 3511356 تاریخ اشاعت : 2022/02/21